( تاریخی ا ُصول پر )


پَکّا خَط (--- فت خ) امذ  

وہ طریقۂ تحریر یا لکھت جو بہت دنوں کی مشق کے بعد کسی ایک طرز پر قائم ہو گئی ہو اور اس میں تبدیلی کا امکان نہ ہو ، پُختہ خط.
( ا پ و ، ۴ : ۱۹۳ )