( تاریخی ا ُصول پر )


پَکّا پان کھان٘سی نَہ زُکام کہاوت  

کچے پان یا خراب پکی ہوئی چیزوں سے بیمار ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے ، اس موقع پر کہتے ہیں جب کوئی بڑی عمر کی عورت کے ساتھ تعلق پیدا کرے یا زیادہ عمر کے معشوق پر عاشق ہو کیون٘کہ اس میں رقابت کا اندیشہ کم ہوتا ہے.
( جامع اللغات ، ۲ : ۹۱ )