( گوٹا سازی) دھنک کو موڑ کر چنے کے برابر پہل دار مخروطی شکل کی بنائی ہوئی گوٹے کی ایک قسم جو بغیر لاگ کے صرف دھنک سے بنائی جاتی ہے.
ٹھپہ ، گوکھرو، کرن . . . پکا گوکھرو . . . ٹکی ہوئی .
( ۱۸۸۵ ، پزم آخر ، ۳۰ )
دس گز پکا گوکھرو بیس گز توئی کے ادھر ادھر کا .
( ۱۸۹۷ ، حیات صالحہ ، ۳۹ )
[ پکا + گوکھرو (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .