( تاریخی ا ُصول پر )


پَکّا کھانا () امذ  

(ہندو) پکوان (تیل یا گھی میں تلا ہوا) ؛ اہل ہنود میں برادری کو جو کھانا دیا جاتا ہے اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں کچا اور پکا ، پکے میں پکوان اور مٹھائیاں شامل ہیں اور کچے میں روٹی چاول وغیرہ.
( ماخوذ : فرہنگ آصفیہ ، ۱ : ۵۲۶ ؛ مہذب اللغات ، ۳ : ۸۳ )