( تاریخی ا ُصول پر )


پَکّا بِیگَہ / بِیگھا (--- ی مع ، فت گ) امذ  

(کاشتکاری) (حالیہ) پیمائش کے حساب سے ۳۰۲۵ مربع گز یا ۵/۸ ایکڑ کا قطیہ آراضی.
( ا پ و ، ۶ : ۳۶ )