( تاریخی ا ُصول پر )


پَکّا پھوڑا (--- و مج) امذ  

۱. (لفظاً) پھوٹنے کے لیے تیار پھوڑا ، مواد بھرا ہوا پھوڑا .
( نور اللغات ، ۲ : ۷ )
۲. (مجازاً) اتنا آزردہ اور غمگین کہ ذرا سی چھیڑ بھی برداشت نہ کر سکے ( دل یا شخص وغیرہ).