مکمل طور پر طے شدہ ( بات یا حالت ) ، نہایت پختہ (معاملہ وغیرہ ) ، بالکل تیار.
بڑی بیگم سے پکی پوڑھی کر کے جہاں آرا اور گیتی آرا پھر چھت پر آئیں.
( ۱۸۸۰ ، فسانۂ آزاد ، ۲ : ۳۷۴ )
ادھر تو جوالا سنگھ کو پٹی پڑھائی اور ادھر گاؤں کو پکا پوڑھا کر دیا.
( ۱۹۲۲ ، گوشۂ عافیت ، ۱ : ۲۹۴ )
اف : کرنا ، ہونا .
[ پکّا + پوڑھا (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .