جو پک کر تیار ہو گیا ہو ( کھانا ، پھل ، پھوڑا ، برتن وغیرہ )، تکمیل کو پہن٘چا ہوا (کام )، بے مشقت حاصل شدہ (چیز).
چاہتے ہیں کہ کہیں سے پکا پکایا ہاتھ لگ جائے .
( ۱۸۹۳ ، مقالات حالی ، ۱ : ۱۷۵ )
بنا بنایا شربت اور پکا پکایا پلاؤ اسمان سے برسے گا.
( ۱۹۰۶ ، الحقوق و الفرائض ، ۱ : ۴۱ )
[ پکا + ا : پکایا ، پکنا (رک) سے ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .