( تاریخی ا ُصول پر )


پَکّا مُلَمَّع (--- ضم م ، فت ل ، شد م بفت) امذ  

( مُلَمَّع کاری ) دھات کے برتن پر سونے یا چان٘دی کی قلعی کرنے کا قدیم طریقہ جس میں برتن کی سطح پر سونے یا چان٘دی کا ورق چڑھا کر سطح کے ساتھ وصل کر دیا جاتا تھا اور اس پر جلا کر دی جاتی تھی.
( ا پ و ، ۳ : ۴۷ )