(مجازاً) تجربہ کار ، جہاں دیدہ ، چالاک ، جس کے تیور سے دانائی مکاری اور چالاکی ٹپکتی ہو ، بڑا ہوشیار.
پکا پیسا : پرلے درجے کا ہوشیار ، نہایت تجربہ کار ہے.
( ۱۸۸۶ ، مخزن المحاورات ، ۲۶۳ )
پوری پکی پسی تھیں ، جو ان کی باتیں سنتا دنگ ر ہ جاتا.
( ۱۹۴۳ ، دلی کی چند عجیب ہستیاں ، ۲۲ )
[ پکّا + پیسا (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .