( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۸ نتائج (۰سیکنڈ )
پیڑ گِنْنا یا آم کھانا
اپنی غرض سے مطلب رکھو چاہے کہیں سے ہو .
پَیڑا
۱. ( آب پانی ) لاؤ کے بیاوں کی آمد رفت کا ڈھالو راستہ ، رپٹا جو کھوکی شکل حسب ضرورت لمبا اور گیرا بنایا جاتا ہے ، بھون٘را ، بھون٘رو ، بھیری.
۲. کھڑاؤں.
پِیڑا
رک : پِیڑ.
پِیڑا
۱. مربع شکل کی چھوٹی چوکی کی وضع پر پلنگ کی طرح تیار کی ہوئی نشستگاہ ، ( جس پر بیٹھ کر عموماً عورتیں گھر کے کام کاج کرتی ہیں ) .
پیڑا
معماروں کے بیٹھنے کی پاڑ ؛ مچان جو کسان کھیتوں میں بناتے ہیں .
پیڑا
۱. روٹی بنانے کو گنْدھے ہوئے آٹے کی لوئی یا گنْبدی گول بنائی ہوئی لگدی ( جو روٹی بنانے کے وقت توڑ توڑ کر خشکی میں رکھی جاتی ہے ) .
۲. کھوئے اور شکر کے امتزاج سے بنی ہوئی ٹکیا کی شکل کی مٹھائی .
پیڑا تانا
(نان ہائی ) گنْدھے ہوئے آٹے میں سے ایک روٹی کے لائق لگدی توڑ کر ہاتھ کی ہتھیلیوں کے سہارے سے گنْبدی شکل کا بنانا .
پیڑا توڑْنا
گنْدھے ہوئے آٹے میں سے ایک روٹی کے لائق لگدی اٹھانا یا لوئی بنانا .
پیڑا ڈَھْل جانا
آٹے کے پیڑے کا رکھے رکھے نرم پڑ کر پھیلنے لگنا .
پیڑا کاٹْنا
رک : پیڑا توڑنا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
>