( تاریخی ا ُصول پر )


پیڑا تانا محاورہ  

(نان ہائی ) گنْدھے ہوئے آٹے میں سے ایک روٹی کے لائق لگدی توڑ کر ہاتھ کی ہتھیلیوں کے سہارے سے گنْبدی شکل کا بنانا .
(ا پ و ، ۳ : ۱۲۴)