( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۲ نتائج (۰سیکنڈ )
کُکْرَوندا/ کُکْرَوندَہ
تین یا چار بالشت لمبا ایک بدبو دار خود رو پودا نیز اس کا پھل، اس میں زرد رنگ کے پھول لگتے ہیں، پتے روئیں دار اور تیز بو ہوتے ہیں، اولاً پتّے جڑ سے نکل کر پھیل جاتے ہیں پھر درمیان سے شاخیں نکلتی ہیں، بطور دوا مستعمل.
کَُکَروِندھا
رک: ککروندا.
کُکْرَہ
(نیاری) رک: ککرا.
کُکْری
رک: ککڑی، مرغی.
کُکُّری
کُکّر (رک) کی تانیث، کتیا.
کُکَری بُک
وہ کتاب جس میں کھانا پکانے کی ترکیبیں درج ہوں.
<
۱
۲
۳