( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۰۹ نتائج (۰سیکنڈ )
مُنہ تو پا
رشوت ، منھ بھرائی
مُنہ تو دیکھو / دیکھیے
کہاں اتنا حوصلہ رکھتے ہیں ، بھلا اتنی ہمت کہاں ہے ، کیا مجال ، اس قابل تو ہو جاؤ ، سوچو تو سہی یہ کام کیسے کر لو گے ۔
مُنہ توڑ جَواب
ایسا جواب دینا کہ پھر اس کا جواب ممکن نہ ہو ، حریف کو بالکل خاموش کر دینے والا جواب ، دانت کھٹے کر دینے والا یا دنداں شکن جواب ۔
مُنہ توڑ کَر جَواب پانا
صاف جواب ملنا ، چپ کرادینے والا جواب ملنا ۔
مُنہ توڑ کر / کے جَواب دینا
بے رو رعایت جواب دینا ، بیباکانہ جواب دینا ، دنداں شکن جواب دینا ۔
مُنہ توڑنا
۱۔ چہرے یا منھ کو مجروح کرنا ، سخت سزا دینا ، بہت مارنا ۔
۲۔ لاجواب کرنا ، شرمندہ کرنا ، بات کی گرفت کرنا ۔
مُنہ تو لا
رک : منہ بنوائو ، کسی قابل تو ہو جا ۔
مُنہ تُھتا / تُھتھا ، کَر
منھ سجا کر ، منھ پھلا کر ، خفگی سے ، ناراض ہو کر ۔
مُنہ تُھتھانا
منھ پھلانا ، تیوری چڑھانا ، ہونٹوں کو لٹکا لینا ، خفگی کی صورت بنانا ، چہرے سے غصہ ظاہر کرنا ، ناراض ہونا ؛ ناک بھوں چڑھانا ۔
مُنہ تُھتُھلانا
رک : منھ تھتھانا ۔
<
۳۰
۳۱
۳۲
۳۳
۳۴
۳۵
۳۶
۳۷
۳۸
>