( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴۱ نتائج (۰سیکنڈ )
دَسْتَر خوان تَنگ نَہ ہونا
( مجازاً ) سخی ہونا ، ہاتھ کُھلا ہونا .
دَسْتَر خوان تَوبَہ تَوبَہ کَر رَہا ہے
جب کھانا چُن دیا گیا ہو اور کھانے والے باتوں میں یا کسی اور کام میں ہوں تو عورتیں کہتی ہیں .
دَسْتَر خوان چُنْنا
دستر خوان پر کھانا چُنْنا ، کھانا لگانا .
دَسْتَر خوان زِیاَدہ کَرنا
دستر خوان اُٹھانا ، دستر خوان بڑھانا .
دَسْتَر خوان سے پَلْنا
پرورش پانا ، فائدہ اُٹھانا .
دَسْتَر خوان کَرنا
نذرو نیاز کرنا ، نذر کا کھا نا کھلانا ، جیسے نذر نیاز کے کونڈے کرنا .
دَسْتَر خوان کَرْنا
نذر و نیاز کرنا ، نذر کا کھانا کھلانا ، جیسے نذر و نیاز کے کونڈے کرنا .
دَس٘تَر
۱. صافی ، جھاڑن .
۲، دسترخوان .
دَسْتَر خوان کی بِلّی
وہ بِلّی جو کھانا کھانے کے وقت آ موجود ہو ؛ ( مجازاً ) کام چور نوالہ حاضر آدمی .
دَسْتَر خوان کی مکّھی
ہر وقت دستر خوان پر شریک ہوکر کھانے والے .
۲.بکسی کا کاسہ لیس ، فائدے کی ہوس میں ہر وقت کسی کے ساتھ رہنے والا ، ہر طرح کا نفع حاصل کر نے والاب.
<
۳۴
۳۵
۳۶
۳۷
۳۸
۳۹
۴۰
۴۱
۴۲
>