( تاریخی ا ُصول پر )


دَسْتَر خوان کی بِلّی (--- کس ب ، شد ل ) .) امث  

وہ بِلّی جو کھانا کھانے کے وقت آ موجود ہو ؛ ( مجازاً ) کام چور نوالہ حاضر آدمی .
( نوراللغات ؛ فرہنگ آصفیہ ) .