( یزید پلید ) ہر صبح و شام حضرت زین العابدین کو اپنے دسترخوان پر بولا ، کھانا کِھلاتا .
( ۱۷۳۲، کربل کتھا ، ۲۶۷ ) .
اس کی نعمتِ بے دریغ کا دستر خوان ہر جگہ بچھا ہے .
( ۱۸۰۱ ، باغ ، ِ اردو ، ۳ ) .
ہندو چوکے میں بیٹھتے ہیں ، مسلمان دستر خوان بِچھا کر بیٹھتے ہیں .
( ۱۸۷۶ ، تہذیب الاخلاق ، ۲ : ۸۱ ) .
ابھی دستر خوان ہی پر ہیں .
( ۱۹۲۴ ، اختری بیگم ، ۹ ) .
صاحب آئے توا ن کے ساتھ دوست احباب بھی تھے سب خوشی خوشی دستر خوان پر بیٹھے اور کھانا شروع کیا .
( ۱۹۸۵ ، روشنی ، ۴۰ ) .
عاشق و معشوق بھی ٹکیا کے ہیں درمیان میں
پھنس رہے ہیں سب کے دل روٹی کے دستر خوان میں
روٹی پکا کر کھلی ڈال رہی ہو کہ سوکھ کر کھڑنک ہوجائے ، دستر خوان میں رکھو کہ نرم بھی رہے اور گرم بھی رہے .
( ۱۹۰۸ ، صبحِ زندگی ، ۱۳۶ ) .