وہ دستر خوان جس پر دنیا بھر کی نعمتیں چُنی ہوئی ہوں .
گویا اس طرح کا دستر خوان نوروزی ہو کہ جو رنگ رنگ کے پھولوں ، مختلف لذائذ اور بوباس کی نعمتوں سے مہمان کو بہرہ ور کرسکے .
( ۱۹۱۸ ، پیغمبرانِ سخن ، ۱۴ ) .
[ دستر خوان + نُوروز ( رک ) +ی ،لاحقۂ نسبت ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .