ہمارے یہاں سے جس دن وہ دستر خوان لپیٹے گئے ہیں جن پر فارسی اور ردو کے شعر لکھے ہوتے تھے اور ڈائننگ ٹیبل آئی ہے اس دن سے ... بریانی اور قرمہ سے آدھا ذائقہ رخصت ہوگیا ہے .
( ۱۹۸۴ ، زمیں اور فلک اور ، ۲۰ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .