کھانا کھانے کے بعد دستر خوان مع ظروف وغیرہ اُٹھانا .
خاصہ آیا... میں نے بھی کھایاجب دستر خوان بڑھایا اور ہاتھ دھوئے غلاموں کو رخصت دی کہ جاکر سو رہو .
( ۱۸۰۲ ، باغ و بہار ، ۱۰۰ ) .
جب وہ کھا کر سیر ہوگئے تو دستر خوان بڑھایا گیا .
( ۱۹۴۵ ، الف لیلہ و لیلہ ، ۶ : ۸۳ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .