( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
سادَہ طَور
بے تکلّف آدمی ، سادہ وضع ، وہ شخص جنس کا اوَل سے آخر تک یکساں ڈھن٘گ رہے ، بے ٹیپ ٹاپ.
سادَہ غِذا
بغیر روغن اور مسالے کے تّیار کیا ہوا کھانا ، مریضوں کی غذا ، ( مرغن کا نقیض ).
سادَہ فَہَْم
آسانی سے سمجھ میں آنے والا.
سادَہ کار
۱. سُنار ، ہونے چاندی پر عُمدہ اورنفیس کام بنانے والا ، مُرَصَّع ساز ، سادے کار.
۲. (مجازاً) بے رِیا ، صاف ، پاکیزہ.
سادَہ کاری
۱. منقش ، نازک کام والے.
۲. سادگی ، سِیدھا پن.
سادَہ کاری
سادہ کار کام.
سادَہ کاغَذ
وہ کاغذ جس پر اسٹامپ نہ لگا ہو ، کورا کاغذ ، بن لکھا کاغذ.
سادَہ گانٹْھ بَنْد
گان٘ٹھ کی ایک قسم ، گرہ لگانے کی آسان ترکیب.
سادَہ گو
سادہ بات کہنے والا ، آسان کہنے والا ، شعر میں عام فہم پیرایہ بیان اور آسان زبان استعمال کرنے والا.
سادَہ گوئی
آسان کہنا.
<
۳۵
۳۶
۳۷
۳۸
۳۹
۴۰
۴۱
۴۲
۴۳
>