( تاریخی ا ُصول پر )


سادَہ کاغَذ (--- فت غ) امذ  

وہ کاغذ جس پر اسٹامپ نہ لگا ہو ، کورا کاغذ ، بن لکھا کاغذ.
( ماخوذ : نور اللغات ؛ مہذب اللغات ).