بچّہ جس وقت پیدا ہوتا ہے ، ہرگز خالی الذہن و سادہ دِماغ نہیں ہوتا.
( ۱۹۱۵ ، فلسفۂ اجتعاع ، ۱۹۸ ).
ہمارے سادہ دِماغ اور کوتاہ نظر سیاست دانوں نے آج ہمیں پھر اس مقام پر لاکھڑا کیا ہے جہاں ہم سقوطِ ڈھاکہ سے پہلے کھڑے تھے.
( ۱۹۸۵ ، پنجاب کا مقدمہ ، ۱۳۷ ).