ظالم تُو میری سادہ دِلی پر تو رحم کر
رُوٹھا تھا تُجھ سے آپ ہی اور آپ ہی من گیا
لیکن میں نے کبھی ایسی عجیب خلقت نہ دیکھی بعد اس کے جب عرب سے ان کی تحقیقات کی تو وہ میری سادہ دلی پر ہن٘سنے لگا.
( ۱۸۳۹ ، تورایخ اسلس شہزادہ جش کی ، ۲۰۰ ).
لیکن علم کر ترقی نے ان حکما کی سادہ دلی کا پردہ کر دیا.
(۱۹۱۵ ، فلسفۂ اجتماع ، ۱۹۸).
اس سے اِنکار کرنے والی قیادتیں سادہ دلی یا نیک نیتی ہی سے سہی درحقیقت پاکستانی کے خلاف مصروف عمل ہیں.
( ۱۹۸۵ ، پنجاب کا مقدمہ ، ۱۳۹ ).