نوجوانی ، آغازِ شباب ، کم عمری، ڈاڑھی مون٘چھیں نکلنے سے قبل کی عمر.
سادہ رُخی ہی ہر ایک خط پر ایسی قُدرت اور ہر فن میں یہ کچھ مہارات پیدا کی کہ اکثروں کی ڈاڑھیاں سفید ہو گئیں پر مشق ان کی رتبے کو نہ پہن٘چی.
( ۱۸۰۲ ، نثرِ بے نظیر ، ۲۴ ).
[ سادہ + رُخ (رک) + ی ، لاحقۂ کیفیت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .