( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گَھر میں نَہیں دانے اَمَاں چَلیں بُھنانے
مفلس شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں.
گَھر میں نَہیں دانے اَماّں /پُڑھیا بی بی چلی بھنانے
مفلس شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں.
گَھر میں نَہیں کَوڑی گَٹّے والے ہوت
مفلس شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں.
گَھر میں ہَل نَہ بَلْدِیَہ مانگے ایک ہَلْدِیَہ
مفلس شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں.
گَھر میں ہل نَہ بلایا ، یہ مانگے اِیکھ ہلایا
مفلسی میں بڑی بڑی خواہشیں کرنا.
گَھر نِکالا مِلْنا
گھر سے نکالا جانا.
گَھر نَہ بار / دوار میاں مَحلّے دار
بیجا شیخی مارنے والے کے متعلق کہتے ہیں.
گَھر نَہ بَر
اکیلی عورت کے متعلق کہتے ہیں.
گَھر نہ دروا روئے ڈھاڑھی جرا
جس کا کوئی گھر بار نہیں ہوتا وہ بدقسمت ہے.
گَھر نَہ گھاٹ
کوئی ٹھکانا نہیں.
<
۳۵
۳۶
۳۷
۳۸
۳۹
۴۰
۴۱
۴۲
۴۳
>