( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴ نتائج (۰سیکنڈ )
حَرام کا مال گَلے میں اَٹْکے
حرام کھانے والوں کا انجام برا ہوتا ہے.
حَرام کَرْنا
۱. ناجائز ٹھہرانا ، ممنوع قرار دینا.
۲. بدکاری کرنا ، زنا کرنا.
۳. بدمزہ کرنا ، تلخ کرنا ، ناگوار بنانا ، دُشوار کرنا.
حَرام کوٹھے پَر پُکارْتا ہے
بُرا کام مشہور ہو کر بدنام کرتا ہے ، بُری بات مشہور ہو کر رہتی ہے .
حَرام کی کَمائی
رک ؛ حرام کا مال.
حَرام کی کَما ئی حَرام میں گَنوائی
حرام کا مال ضائع جاتا ہے ، مال حرام بُود بجائے حرام رفت .
حَرام کے حَرِیرے
ایک مکروہ گالی جو حرامی اولاد کے لیے استعمال ہوتی ہے .
حَرام کھانا
حرام خوار ؛ بد ذات ، شریر .
حَرام کھانا
ناجائز آمدنی پر گزر کرنا ؛ رشوت کھانا ؛ ناجائز کمائی کھانا ؛ مُفت خوری کرنا .
حَرام کھانا اَور شَلْغَم
بُرا کام بھی کرنا اور تھوڑے لالچ پر ؛ رشوت لینا اور تھوڑی سے گناہ بے لذت .
حَرام کھانی
حرام خوار ، شریر ، بدذات .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>