( تاریخی ا ُصول پر )


حَرام کھانا اَور شَلْغَم فقرہ  

بُرا کام بھی کرنا اور تھوڑے لالچ پر ؛ رشوت لینا اور تھوڑی سے گناہ بے لذت .
(نجم الامثال ، ۱۹۵ ،؛ علمی اردو لغت ، فرہنگ اثر)