( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۴ نتائج (۰سیکنڈ )
دُشْمَن شِکَن
دشمن کو شکست دینے والا ، فتح مند .
دُشْمَن صَدْ سالَہ
پرانا دشمن جو زیادہ خطرناک ہوتا ہے .
دُشْمَن عَقْل
احمَق ، بے وقوف .
دُشْمَن فَرار
( سیف بازی ) ٹھاٹ پر کھڑا ہو کے سیدھا کاٹ اُلٹا کاٹ مار کر اندر کا چکر دے کر سیدھا مار کر ہاتھ کو بائیں گردش سے سامنے لانے اور سِیر کو سر پر بھرا کے آگے لانے کے ساتھ ، پایاں آگے بڑھانے ، پھر دایاں پاؤں آگے بڑھا کے ، یہی ضربیں مارنے ، اور بڑھتے جانے ، پھر پیچھے ہٹنے میں گردش کے ساتھ بایاں پاؤں پیچھے لانے اور چاروں طرف کرنے کا عمل .
دُشْمَن فِگَن
( بان٘ک ) طمانچہ پر طمانچہ ، کمر پر کمر ، بائیں کمر پر کمر ، داہنی باہرہ پر باہرہ ، سر پر سرانی مارنے کا عمل .
دُشْمَن قَلْبی
دلیِ دشمن .
دُشْمَن کا بَغَل میں دَبا لینا
اپنے دشمن کی خود پرداخت کرنا ، دشمن کی اِمداد کرنا .
دُشْمَن کا دشمن
رک : دشمن سا دشمن .
دُشْمَن کام
دشمنوں کی خواہش کے موافق ذلیل و خوار کرنے والا ؛ ( مجازاً ) مخالف ، بدخواہ .
دُشْمَن کام
مصیبت ، تکلیف ، اذیت ، پریشانی .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>