( سیف بازی ) ٹھاٹ پر کھڑا ہو کے سیدھا کاٹ اُلٹا کاٹ مار کر اندر کا چکر دے کر سیدھا مار کر ہاتھ کو بائیں گردش سے سامنے لانے اور سِیر کو سر پر بھرا کے آگے لانے کے ساتھ ، پایاں آگے بڑھانے ، پھر دایاں پاؤں آگے بڑھا کے ، یہی ضربیں مارنے ، اور بڑھتے جانے ، پھر پیچھے ہٹنے میں گردش کے ساتھ بایاں پاؤں پیچھے لانے اور چاروں طرف کرنے کا عمل .
بیسویں گھائی اسکا نام دشمن فرار رکھا ہے طمانچہ پر طمانچہ پر باہرہ پھر طمانچہ ... اولٹی چاکی کر کے بائیں کمر مارے .
( ۱۸۹۸ ، قوانین حرب و ضرب ، ۸۴ ) .