گہری تنقیدی نظر سے دیکھنا ، بِلا رو رعایت کے دیکھنا ، حقیقی غیر جانبداری کے ساتھ دیکھنا .
بہت کم شعرا کو یہ صالحیت نصیب ہوتی ہے کہ وہ اپنے شعر کو دُشمن کی نِگاہ سے دیکھ سکیں .
( ۱۹۸۳ ، بت خانہ شکستم من ، ۲۰ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .