داہنی طرف کے بائیس پیچ یہ ہیں کاٹھا بیٹھک ... دو دھارا دشمن کش .
( ۱۸۷۳ ، عقل و شعور ، ۴۳۶ ) .
دشمن کُش کرے تو اپنے دونوں پیروں سے کود کر حریف کے بائیں جانب جا بیٹھے اور ... اپنا سیدھا پیر حریف کے گلے میں اور بایاں پیر گدی پر رکھ کر اس کو چت گِرا کر چھاتی پر چڑھ بیٹھے اور چُھری مارے .
( ۱۹۲۵ ، فنِ تیغ زنی ، ۵۱ ) .