( کلمۂ دعائیہ ) نیا جوتا پہننے پر بطورفال سعد بولتے ہیں .
کہا سب دیکھنے والوں نے دشمن زیرِیا صاحب
نیا پہنا جب اون نے مخملِ زر باف کا جوڑا
( ۱۸۱۸ ، انشا ، ک ، ۲۱ ) .
ہایا دشمن زیر پاؤں ماشاء اللہ آج تو کف پائی پہنے ہوئے اور وہ بھی جھم جھم کی .
( ۱۹۴۰ ، آغا شاعر ، ارمان ، ۲۳ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .