( تاریخی ا ُصول پر )


دُشْمَن کو کَم نَہ سَمَجْھیے مقولہ  

دشمن کیسا ہی حقیر ہو اس کی طرف سے لاپرواہ نہیں ہونا چاہیے .
( جامع اللغات ) .