( تاریخی ا ُصول پر )


دُشْمَن کی نِگاہ جُوتی پَر مقولہ  

۱. دُشمن ہمیشہ ذلیل و خوار رہتا ہے .
( جامع اللغات ؛ علمی اردو لغت ) .
۲. دشمن بد خواہ ہوتا ہے .
( جامع الامثال ، ۲۰۲ ) .