( تاریخی ا ُصول پر )


دُشْمَن چِراغ پاؤں کہاوت  

جب کوئی ٹھو کر کھا کر گِر پڑتا ہے تو یہ کلمہ نطور تفاول کہتے ہیں .
( مہذب اللغات ؛ جامع اللغات ) .