۱. دشمن کو ساتھ رکھنے یا اس کی پرداخت کرنے کے موقع پر مستعمل ، خود ہی دشمن کی سرپرستی کی جا رہی ہے ، دشمن وہی ہے جس کی پرورش ہو رہی ہے .
یہ بات واہیات سن کر اس شیر دلیر نے کہا چہ خوش چرا نباشد ، بقول شخصےکہاں بغل میں .
( ۱۸۱۴ ، نورتن ، مہجور ، ۱۵۴ ) .
۲. پیٹ انسان کا بڑا دشمن ہے سب کچھ کراتا ہے .
( جامع اللغات ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .