دُشْمَن
کی گَلی کیوں گئے تھے ، اَپْنا دوسْت گِرْوی تھا
کہاوت
ضرورت کے تحت کسی ایسے مقام پر جانے کے موقع پر مستعمل جہاں جانا مناسب نہ ہو .
امّاں جان کی وہ مثل سچ ہے کہ دشمن کی گلی کیوں گئے تھے اپنا دوست گروی تھا .
( ۱۹۱۰ ، لڑکیوں کی انشا ، ۳۷ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .