( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۲۲۲ نتائج (۰سیکنڈ )
سَن شِڈ / شیڈ
دُکان یا ڈیوڑھی وغیرہ کے آگے کا سائبان.
سَن فِلاوَر
سورج مُکھی.
سَن ہاٹ / ہَیٹ
دُھوپ سے بچنے کی ٹوپی.
سَن
پیسے یا روپے کا زنجیر والا رُخ.
سَن مَچّھی
(قمار بازی) ایک کھیل جس میں پیسہ یا روپیہ اُچھالتے ہیں ، چہرے والا رُخ مچّھی کہلاتا ہے جو رُخ کھیلنے والا نامزد کر دے اُسی پر جیت ہوتی ہے. انگریزی میں ٹاسنگ کہلاتا ہے.
سِن
عمر ، عمر کی مِیعاد ، زندگی کے سال.
سِن َُ الشَّیخُوخَت
بڑھاپا ، بڑھاپے کا زمانہ.
سِن ُّ الْفَتیٰ
جوانی کی عمر ، جوانی کا زمانہ ، جوانی.
سِن ِّ اِیاس
عورت کی ماہواری بند ہو جانے کی عمر.
سِن َّ بُلُوغ / بُلُوغَت
بالغ ہونے کی عمر ، جوانی کی عمر ، جوانی.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>