( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۳ نتائج (۰سیکنڈ )
شادِیانَہ
۱. باجا جو بیاہ، فتح یا کسی اور خوشی کے موقع پر بجایا جائے، وہ ساز جو خوشی کے موقع پر بجایا جائے اور اس کی آواز سے خوشی کا اظہارہو.
۲. خوشی یا مبارکباد کا گیت جو فتح و شادمانی کے موقع پر گایا جائے.
۳. بدھاوا، بدھائی، مبارک باد
۴. شادی بیاہ کے موقع کی نذر جو کاشتکار اپنے زمیندارکو نقدی یا غلے کی صورت میں پیش کرتے
شادِیانَہ بَجانا
خوشی کی نوبت بجانا ، فتح کا نقارہ بجانا ، ساز پر خوشی کے نغمے بجانا.
شادِیانَہ بَجْنا
خوشی کے موقع کی مخصوص گت یا گیت یا مبارکبادی کا مخصوص راگ یا بول خاص انداز سے ادا کیا جانا .
شادِیانَہ دینا
خوشی کے موقع پر نذرانہ یا مبارکباد پیش کرنا ، مبارکباد دینا .
<
۱
۲
۳
۴