( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
غَیر حالَت
خراب و خستہ حالت ، جانکنی کی حالت ، دگرگوں حالت.
غَیر حالَت ہو جانا / ہونا
جاں کنی کی نوبت آ جانا ، دگرگوں حالت ہونا ، نڈھال ہونا ، حال بے حال ہوجانا.
غَیر حَقِیقَت
خلافِ اصلیت ، حقیقت کے برعکس.
غَیر حَقِیقی
غیر اصلی ، جسکا حقیقت سے تعلق نہ ہو ، مجازی ، اصل کے خلاف ، جو بنیادی یا اصلی نہ ہو.
غَیر خانْدان
دوسرا خاندان ، دوسرا گھرانا ، اپنے خاندان کے علاوہ کوئی اور خاندان.
غَیر خانْدانی
نسبی رشتوں سے غیر متعلق ، اپنے خاندان سے الگ ، باپ دادا سے غیر متعلق ، وہ فن کار خاص طور پر شاعر جس نے دو سے اکتساب فن کیا ہو اور اس کے آباؤ اجداد ایسے نہ گزرے ہوں ، غیر موروثی.
غَیر ذالِک
اس کے سوا ، اجنبی ، بیگانہ.
غَیر ذِمَّہ دار
جس کو اپنی ذمہ داری کا احساس نہ ہو ، بے پروا، لااُبالی.
غَیر ذِمَّہ دارانّہ
غیر زمہ داری کے طور پر، غیر ذمہ داری سے.
غَیر ذِمَّہ داری
ذمہ داری کا احساس نہ ہونا ، لاپروائی ، لااُبالی پن .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>