( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰۶ نتائج (۰سیکنڈ )
مانگ کو آگ لَگا دینا
رک : مانگ جلانا۔
مانگ کوکھ
شوہر اور اولاد ۔
مانگ کوکھ سے ٹَھنڈی رَہ / رَہے
( دعائیہ ) شوہر اور اولاد زندہ و سلامت رہے ۔
مانگ کُھلنا
منگیتر لڑکی یا لڑکی کے مرجانے سے رشتہ باقی نہ رہنا ؛ بیاہی عورت کا مرجانا۔
مانگ لُٹنا
بیوہ ہوجانا۔
مانگ میں آگ لَگنا
بیوہ ہوجانا۔
مانگ میں سیندور / صَندَل / موتی بَھرنا
مانگ میں سیندور یا صندل لگانا یا اس میں موتی بھرنا ( سہاگن ہونے کی علامت یا برائے آرائش )۔
مانگ نِکالنا
سر کے بالوں کو کنگھی وغیرہ سے اِدھر اُدھر کرکے جمانا اور بیچ میں ایک سیدھی لکیر بنانا ۔
مانگ نِکَلوانا
مانگ نکالنا ( رک ) کا متعدی المتعدی ۔
مانگ
۱۔ (i) طلب ، ضرورت ، حاجت ۔
(ii) مطالبہ ۔
۲۔ وہ کنواری لڑکی جس کی نسبت ہوگئی ہو ، منگیتر لڑکی ۔
۲۔ نسبت کی بات ، سگائی کی بات ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>