( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۵ نتائج (۰سیکنڈ )
مَکھناں
رک : مکھنا (۲) ۔
مُکَھند/مُکَھنڈ
۱۔ عظیم ، سربرآوردہ ، صاحب ِاختیار ، سردار ، حاکم ۔
۲۔ طاقت ور ، مضبوط قوی ۔
۳۔ لائق ، عقل مند ۔
۴۔ لڑاکا ، دنگئی
مُکَھند/مُکَھنڈ پَن/پَنا
قابلیت ، اہلیت ؛ طاقت ، قوت ، شکتی .
مَکھَّنی
مکھن (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مکھن سا سفید اور ملائم ، مکھن جیسا .
مَکھَّنی بالائی
عمدہ قسم کی بالائی .
مَکھَّنی زین
سفید اعلیٰ قسم کی زین کا کپڑا .
مَکَّھِنِیا
مکھن والا ، مکھن فروش ، مکھن نکال کر بیچنے والا .
<
۱
۲
۳
۴