( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نام آوَری
شہرت ، ناموری ، نیک نامی ۔
نام بازار تَک جانا
عام لوگوں میں بدنامی ہونا ، عوام میں رسوائی ہونا ۔
نام باقی رَہنا
۱۔ نام کے سوا کچھ باقی نہ رہنا ، نام ہی نام رہ جانا ۔
۲۔ مرنے کے بعد نام لیا جانا ، شہرت اور یادگار باقی رہنا ، نام زندہ رہنا
نام باقی ہونا
نام رہ جانا ، صرف تذکرہ رہ جانا ، صرف نام رہ جانا ۔
نام بالا ہونا
رک : نام اُو نچا ہونا ۔
نام بَتانا
نام ظاہر کرنا ، نام لینا
نام بَجنا
نام کا ڈنکا بجنا ، شہرت ہونا ۔
نام بَد کَرنا
داغ لگانا ، رُسوا کرنا ، تہمت دھرنا ، کلنک لگانا ، کسی کا نام برائی کے ساتھ لینا ۔
نام بَدَل ڈالنا
نام تبدیل کرنا ، نام چھوڑ دینا (کسی دعوے کے موقع پر عورتوں میں مستعمل)
نام بَدَلنا
نام تبدیل کرنا ، اصلی نام کی جگہ دوسرا نام رکھنا ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>