( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶ نتائج (۰سیکنڈ )
نیزَہ سَوار
نیزہ بردار گھڑسوار سپاہی ۔
نیزَہ قلَم ہونا
نیزہ قلم کرنا (رک) کا لازم ، نیزہ ٹوٹنا ۔
نیزَہ َکرنا
(کبوتر بازی) پلٹے کھانا ، قلابازی لگانا ۔
نیزَہ کھانا
نیزے کا وار کھانا ، بھالے یا بلم سے زخمی ہونا ، نیزے کی چوٹ کھانا ۔
نیزَہ کیش
رک : نیزہ باز ۔
نیزَہ گاڑنا
نیزے کو زمین میں گاڑنا ، مقابلے یا لڑائی کا اعلان کرنا ۔
نیزَہ گانٹھنا
نیزے کی لڑائی میں حریف کے وار کو روکنا ، اس طرح گرفت کرنا کہ چھوٹنا مشکل ہو ، حریف کے نیزے کو نیزے میں اُلجھانا ۔
نیزَہ گردانی
نیزہ گھمانا
نیزَہ مارنا
نیزے سے حملہ کرنا ۔
نیزَہ مَچھلی
میٹھے پانی کی ایک مچھلی جس کی تھوتھنی نکیلی اور لمبائی لگ بھگ اُنیس (۱۹) فیٹ ہوتی ہے (انگ : Pikefish) ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>