( تاریخی ا ُصول پر )


نیزَہ مَچھلی (۔۔۔فت م ، سک چھ) امث  

میٹھے پانی کی ایک مچھلی جس کی تھوتھنی نکیلی اور لمبائی لگ بھگ اُنیس (۱۹) فیٹ ہوتی ہے (انگ : Pikefish) ۔