( تاریخی ا ُصول پر )


نیزَہ اَفگنی (۔۔۔فت ا ، سک ف ، فت گ) امث  

رک : نیزہ بازی ، نیزوں کا ایک مقابلہ یا کھیل جس میں زیادہ فاصلے تک نیزہ پھینکنے والا جیت جاتا ہے ۔