حریف کے نیزے کو اپنے نیزے سے گرا دینا ، مقابل کو ہرانا ۔
نیزہ اڑا کے نیزے سے کی یہ صدا بلند
کیوں تو نے دیکھے نیزۂ مشکل کشا کے بند
(۱۸۷۴ ، انیس ، مراثی ، ۲ : ۹۸) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .