( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۸ نتائج (۰سیکنڈ )
کُشْتی
۱. دو پہلوانوں کا بغیر ہتھیار کے ہاتھ پیروں کے دان٘و پیچ سے ایک دوسرے کو پچھاڑنے کے لئے دو بدو مقابلہ کرنا ، زور آزمائی کے لیے گُتھم گتھا ہونا ، دو حریفوں میں زور آزمائی ، دو حریفوں میں داؤں پیچ کی لڑائی
۲. (کبوتر بازی) ایک کبوتر باز کے کبوتروں کی دوسرے کبوتر باز کے کبوتروں کے ساتھ تال میل اور پھر بُلانے پر اپنے اپنے مقام کو واپسی ، کبوتروں کی بازی
کُشْتی اَٹَکْنا
کشتی ہونا
کُشْتی باز
کشتی لڑنے والا پہلوان.
کُشْتی بَدْنا
کشتی لڑنے کے لیے شرط لگانا ، کشتی لڑنے کے لیے قول دے آنا
کُشْتی بَرابَر رَہْنا
کشتی میں ایک کا دوسرے پر غالب نہ آنا
کُشْتی بَڑْھنا
کشتی جیتنا ، کشتی مارنا
کُشْتی پَڑْنا
اتفاقاً کشتی ہو جانا ، اچانک لڑ پڑنا
کُشْتی پَکَڑْنا
کشتی لڑنا ، کشتی کرنا
کُشْتی دِلانا
کشتی کی مشق کے واسطے شاگرد کو پچھاڑنا
کُشْتی کَرْنا
زور آزمائی کرنا
<
۱
۲
۳
۴
۵
>