( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۳۸ نتائج (۰سیکنڈ )
کَوّا گُہار میں پَھنسْنا
کسی نرغے میں گِھر جانا ، مصیبت میں پڑنا.
کَوّا ناک لے گیا ، ناک کو نَہیں دیکھتے ، کَوّے کے پِیچھے دوڑے پِھرْتے / جاتے ہیں
جُھوٹی بات کو بے تحقیق مان لینے کے موقع پر مستعمل
کَوّا نوچَن
رک : کوّا گُہار ، کووّں کی یلغار.
کَوّا ہَکْنی / ہَنکْنی
کوّے اُڑانے یا بھگانے والی ؛ (مجازاً) بے وقعت ، حقیر.
کَوّا ہَنْس کے چال سِیکْھتا تھا اَپْنی چال بھی بُھول گَیا
رک : کوّا چلا ہن٘س کی چال الخ
کَوّا
وہ گوشت کا ٹکڑا جو حلق میں تالو سے آگے کوّے کی شکل میں لٹکا ہوا ہوتا ہے ، حلق کا کوا.
کَوّا اُٹھانا
چھوٹے بچّوں کا حلق کے اندر کا گوشت جو زیادہ لٹک جاتا ہے ، اسے دبانا تا کہ تکلیف جاتی رہے
کَوّا گِرْنا
چھوٹے بچّوں کے حلق کے اندر کے گوشت (کوّا) کا لٹک جانا.
کَوّا لَٹَکْنا
رک : کوّا گرنا.
کَوّا لِلّی
پتلی ، مہین یا باریک اور چھوٹی چپاتی
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>